پاکستان•08:44 AMاسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی سماعت 25 نومبر کو مقرر کر دیچیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ 190 ملین پاؤنڈ القادر ٹرسٹ کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کرے گا۔تحریر: hammadkhaksar
02اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی سماعت 25 نومبر کو مقرر کر دی