پاکستان•11:44 AMعلاقائی زبانوں کے فروغ پر اباسین رائٹرز ایسوسی ایشن کی پی ٹی وی کی تعریفاباسین رائٹرز ایسوسی ایشن نے علاقائی زبانوں کے پروگرام مضبوط کرنے پر پی ٹی وی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ پشاور سینٹر ایک بار پھر فعال ہو گیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar