پاکستان•09:19 PMخیبر پختونخوا: 12 اضلاع میں محکمہ صحت کے 1623 اہلکار غیر حاضر، کارروائی کا حکمایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ نے خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں محکمہ صحت کے 1623 اہلکاروں کی غیر مجاز غیر حاضری کا انکشاف کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar