پاکستان•09:13 PMاحسن اقبال کا انتظامی اصلاحات پر زور، قومی مکالمے کی اپیلوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پانچ دہائی پرانے انتظامی نظام میں اصلاحات ضروری ہیں، اور اس معاملے پر قومی مکالمے اور اتفاق رائے کی اپیل کی ہے۔تحریر: hammadkhaksar