پاکستان•08:10 AMپنجاب کے میڈیکل کالجز میں داخلے کی عبوری میرٹ لسٹیں جارییونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے سرکاری اور نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے عبوری میرٹ لسٹیں جاری کر دی ہیں، حتمی فہرستیں پیر کو جاری ہوں گی۔تحریر: hammadkhaksar