پاکستان•04:15 PMعلامہ اقبال ایکسپریس انجن خراب، جہانیاں میں دو گھنٹے سے زائد رکی رہیکراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس انجن خراب ہونے کے باعث جہانیاں اسٹیشن پر دو گھنٹے سے زائد رکی رہی، مسافر متبادل انجن کا انتظار کرتے رہے۔تحریر: hammadkhaksar