پاکستان•05:51 AMڈریپ: متبادل ادویات کی لائسنسنگ لازمی قرارڈریپ نے 16 نومبر کو جاری کردہ نئے قواعد کے تحت متبادل ادویات اور صحت کی مصنوعات کے لیے آن لائن لائسنسنگ اور رجسٹریشن کا نظام شروع کر دیا ہے، جس سے ان کی تیاری اور فروخت باقاعدہ قانونی نگرانی میں آ گئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar