پاکستان•04:49 AMکوہاٹ حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید، 18 حملہ آور ہلاکخیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی کان کنی کے خلاف آپریشن سے واپسی پر پولیس پارٹی پر حملے میں 10 اہلکار شہید اور 12 زخمی ہو گئے، جبکہ پولیس کے مطابق 18 حملہ آور بھی مارے گئے۔تحریر: hammadkhaksar