پاکستان•02:30 PMوزیراعظم شہباز: غریبوں اور ضرورت مندوں کو گھر دینا حکومت کی اولین ترجیحاسلام آباد میں اپنا گھر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے گھر حاصل کرنے والے خاندانوں کو مبارکباد دی اور بینکوں سے ہاؤسنگ قرضوں کی کارروائی تیز کرنے کو کہا۔تحریر: hammadkhaksar