پاکستان•03:22 PMفضل الرحمان پشاور پہنچ گئے، وارنٹ تنازع جاریمولانا فضل الرحمان جمعرات کی رات پشاور پہنچے، جہاں انہوں نے جمعے کو مفتی محمود مرکز میں کارکنوں سے خطاب کیا۔ ان کی جماعت کا کہنا ہے کہ اس سے قبل اسلام آباد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی تھی۔تحریر: hammadkhaksar