پاکستان•05:43 AMلودھراں میں مسلح افراد کے خاندان پر حملے کا الزاملودھراں پولیس کا کہنا ہے کہ دیپے والا میں تنازع کے بعد چار افراد پر مشتمل خاندان پر مبینہ حملے، قید اور ویڈیو بنانے کے واقعے میں تین نامزد ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar