پاکستان•07:41 AMفلائی جناح کے بیڑے میں 11 واں طیارہ شامل، محسن نقوی کی مبارکبادفلائی جناح کے بیڑے میں 11 ویں طیارے کے اضافے کو نجی ہوا بازی کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے، جس سے ملکی و بین الاقوامی رابطے مضبوط ہوں گے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•06:16 AMگوادر ایئرپورٹ: ہنگامی لینڈنگ، 38 ہزار لیٹر ایندھنگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے، جہاں اب 38 ہزار لیٹر ہوائی ایندھن ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•03:52 AMپی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787 ڈریم لائنر اسلام آباد پہنچ گیاپی آئی اے کا لیز پر حاصل کردہ پہلا بوئنگ 787 ڈریم لائنر لندن سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے، جو پاکستان کی کسی بھی ایئرلائن کے بیڑے میں اس طیارے کی پہلی شمولیت ہے۔تحریر: hammadkhaksar