پاکستان•08:17 PMبنوں: گیدڑ کیمپ آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دو لائٹ مشین گنیں، سات سب مشین گنیں اور آٹھ دستی بم برآمد ہوئے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•11:24 AMمیر علی میں برقع پوش خوارج ہلاک، فرار کی کوشش ناکاممیر علی میں سیکیورٹی فورسز نے رکشے میں برقع پہن کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والے خوارج کو ہلاک کر دیا، سیکیورٹی ذرائع نے بتایا۔تحریر: hammadkhaksar