پاکستان•09:41 PMپنجاب نوجوانوں کی معاشی خودمختاری یقینی بنا رہا ہے، عظمیٰ بخاریوزیراعلیٰ مریم نواز کی حکومت نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت اور روزگار کے مواقع فراہم کر رہی ہے — سی ایم آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کے تیسرے مرحلے میں ماہانہ پچاس ہزار روپے وظیفے کے ساتھ رجسٹریشن جاری ہے۔تحریر: hammadkhaksar