پاکستان•05:57 AMبابا لاڈلا کے بیٹے سمیت پانچ ملزمان طالب علم پر تشدد کے الزام میں گرفتارکراچی پولیس نے انٹیلی جنس اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں لیاری کے سابق گینگ وار کمانڈر بابا لاڈلا کے بیٹے سمیت پانچ ملزمان کو طالب علم کے مبینہ اغوا اور تشدد کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar