پاکستان•04:29 PMخیبر پختونخوا میں کارروائیوں کے دوران 22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر نے جمعرات کو بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے 16 اور 17 نومبر کو جنوبی وزیرستان، بنوں اور ٹانک میں 22 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔تحریر: hammadkhaksar