پاکستان•05:58 AMتھر کوئلہ اور گرین انرجی بے نظیر بھٹو کا وژن تھا: شرجیل میمنسندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے تھر کوئلے اور گرین انرجی کے وژن کا سہرا بے نظیر بھٹو کے سر باندھا ہے اور کہا ہے کہ ان کا 1995 کا خطاب آج نوجوانوں کی تربیت کی صورت میں عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar