پاکستان•11:40 AMفریال تالپور کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقاتفریال تالپور نے گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال اور پنجاب میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو پر بات چیت ہوئی۔تحریر: hammadkhaksar