پاکستان•07:44 AMپنجاب میں انسدادِ سموگ کریک ڈاؤن، 35 یونٹس سیلپنجاب نے انسدادِ سموگ کریک ڈاؤن میں ایک دن میں 35 صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل کر دیے ہیں، 272 فیکٹریوں اور 513 بھٹوں کا معائنہ کیا اور لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کیے۔تحریر: hammadkhaksar