پاکستان•11:43 AMبرطانوی ماہرین ارضیات پاکستان میں معدنی وسائل کی تلاش میں مدد کر رہے ہیںبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ برطانوی ماہرین ارضیات پاکستانی ٹیموں کے ساتھ مل کر ملک کے معدنی وسائل کی شناخت اور نقشہ سازی کر رہے ہیں، اور بڑی برطانوی کمپنیاں ریکوڈک منصوبے کی سپلائی چین سے منسلک ہیں۔تحریر: hammadkhaksar