کاروبار•12:23 PMفی تولہ سونا 3200 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپےملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے اور نئی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے ہو گئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar
کاروبار•10:59 AMسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 26 ہزار سے اوپرملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 13,900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 426,036 روپے ہو گئی ہے، جبکہ عالمی منڈی میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے۔تحریر: hammadkhaksar