پاکستان•06:51 AMپاکستان پرتگال بزنس فورم آج اسلام آباد میں، ایس آئی ایف سی کی شراکتپرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رینجل پاکستان پرتگال بزنس فورم کے لیے اسلام آباد میں ہیں، جو آج ایس آئی ایف سی کے اشتراک سے سرینا ہوٹل میں ہو رہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar
02اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی سماعت 25 نومبر کو مقرر کر دی