پاکستان•05:51 AMلاڑکانہ میں تین بلدیاتی حلقوں میں ضمنی انتخابات، پولنگ جاریلاڑکانہ کے تین بلدیاتی حلقوں میں پولنگ جاری ہے، جہاں 27 ہزار 678 ووٹرز 19 پولنگ اسٹیشنوں پر سخت سیکیورٹی میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar