پاکستان•08:21 AMاین سی سی آئی اے کی پنجاب میں کارروائیاں، دو غیر قانونی کال سینٹرز بے نقاب، 13 گرفتاراین سی سی آئی اے نے لاہور، ملتان اور گوجرانوالہ میں کارروائیوں کے دوران دو غیر قانونی انٹرنیشنل کال سینٹرز بے نقاب کر کے 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•11:49 AMاین سی سی آئی اے کی لاہور میں کارروائیاں، 130 ملزمان گرفتارلاہور زون کی کارروائی میں جعلی سرمایہ کاری اسکیموں، غیر قانونی کال سینٹرز اور ذاتی ڈیٹا کی فروخت کو نشانہ بنایا گیا، 276 ڈیوائسز برآمد ہوئیں اور متاثرین کو 30.17 ملین روپے واپس ملے۔تحریر: hammadkhaksar
ٹیکنالوجی•10:05 PMآئی ٹی صنعت کو این سی سی آئی اے چھاپوں پر تشویشپاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اسکیم کال سینٹروں کے خلاف کارروائی میں جائز آئی ٹی کمپنیاں بھی نشانہ بن رہی ہیں۔تحریر: hammadkhaksar