صحت•04:18 PMوٹامن کے کا انجکشن نہ لگوانا 11 روز کی بچی کی جان لے گیاامریکہ میں وٹامن کے کے انجکشن سے انکار بڑھ رہا ہے، اور تحقیق کے مطابق اس کی کمی سے خون بہنے کے کیسز میں 2017 سے 2025 کے دوران 347 فیصد اضافہ ہوا ہے۔تحریر: hammadkhaksar
صحت•03:53 AMدیہی علاقوں میں دل کا دورہ شہروں سے تین گنا زیادہ جان لیوا25 لاکھ سے زائد افراد کے اعداد و شمار پر مبنی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دیہی علاقوں میں دل کے دورے کے مریضوں کی بروقت طبی امداد تک رسائی شہروں کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے۔تحریر: hammadkhaksar
01وزیراعظم کا بڑا فیصلہ: اسلام آباد کے اسکولوں میں پولیس کیمپ پر پابندی، اساتذہ غیر تدریسی ڈیوٹی سے آزاد