آزاد کشمیر•02:14 AMچکار میں غیر قانونی لکڑی کی ترسیل ناکام، ٹیوٹا گاڑی ضبطمحکمہ جنگلات نے چکار میں لکڑی کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے رات گئے گشت کے دوران لکڑی سے لدی ٹیوٹا گاڑی ضبط کر لی اور مقدمہ درج کر لیا۔تحریر: hammadkhaksar