صحت•01:24 PMیو ایچ ایس کا طبی طلبہ کی ذہنی صحت کے لیے ڈیجیٹل پورٹلنیا پورٹل کمپاس 360 طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور ذہنی صحت پر داخلے سے گریجویشن تک نظر رکھے گا، جب کہ ہمراہ مرکز میں مشاورت کی سہولت ملے گی۔تحریر: hammadkhaksar