پاکستان•06:43 PMکامسیٹس یونیورسٹی میں مزدوروں کے بچوں کے لیے مفت داخلے شروعرجسٹرڈ صنعتی اور کان کن مزدوروں اور ان کے بچوں کے لیے بہار 2027 میں سات کامسیٹس کیمپسز میں مفت داخلے شروع، پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ ٹیوشن، ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات برداشت کرے گا۔تحریر: hammadkhaksar