پاکستان•12:44 PMکہنہ شیر حملہ: ورثا نے ملزمان کو معاف کر دیا، ضمانت منظورلاہور کی عدالت نے 19 سالہ طلحہ کی پالتو شیرنی کے حملے میں ہلاکت کے معاملے میں گرفتار فارم ہاؤس مالک اور ٹک ٹاکر کو ضمانت دے دی، جب مقتول کے ورثا نے عدالت میں دونوں ملزمان کو معاف کر دیا۔تحریر: hammadkhaksar