پاکستان•03:46 AMسندھ اور آئی ایف سی کے درمیان 100 ملین ڈالر کا معاہدہحکومت سندھ اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن نے صوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی مالی معاونت مضبوط بنانے کے لیے 100 ملین ڈالر کے مینڈیٹ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar