پاکستان•08:21 AMاین سی سی آئی اے کی پنجاب میں کارروائیاں، دو غیر قانونی کال سینٹرز بے نقاب، 13 گرفتاراین سی سی آئی اے نے لاہور، ملتان اور گوجرانوالہ میں کارروائیوں کے دوران دو غیر قانونی انٹرنیشنل کال سینٹرز بے نقاب کر کے 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تحریر: hammadkhaksar