وفاقی حکومت نے پٹرول 9 روپے 41 پیسے سستا کر کے 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر کر دیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 56 پیسے کمی ہوئی۔ یہ مسلسل چوتھے روز ایندھن کی قیمتوں میں کمی ہے۔
وفاقی حکومت نے روزانہ قیمتوں کے نظام کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے اور ڈیزل میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتیں 21 اکتوبر سے نافذ ہوں گی۔