کاروبار•11:53 AMپاکستانی فری لانسرز کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستانی فری لانسرز کی برآمدات 47 فیصد بڑھ کر 760 ملین ڈالر ہو گئیں۔تحریر: hammadkhaksar