پاکستان•08:28 AMشازہ فاطمہ کا سائبر سیکیورٹی مضبوط بنانے پر زوروفاقی وزیر آئی ٹی شازہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ سائبر سیکیورٹی کے چیلنجز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، اس لیے ڈیجیٹل سیکیورٹی مضبوط بنانا اور عوامی آگاہی بڑھانا ضروری ہے۔تحریر: hammadkhaksar