پاکستان•04:32 PMپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 26.76 ارب ڈالر تک پہنچ گئےاسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 21.595 ارب ڈالر ہو گئے، جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.1545 ارب ڈالر موجود ہیں۔تحریر: hammadkhaksar