پاکستان•07:44 PMاسلام آباد میں ایف آئی اے افسر کی رہائش گاہ پر 13 سالہ گھریلو ملازمہ کی موتاسلام آباد میں ایک سینئر ایف آئی اے افسر کی رہائش گاہ پر 13 سالہ گھریلو ملازمہ مردہ پائی گئی ہے، اہل خانہ کی جانب سے جسم پر تشدد کے نشانات کی نشاندہی کے بعد پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar