پاکستان•05:57 AMمٹھی ڈبل قتل: سات گرفتاریوں کے بعد دو روزہ دھرنا ختمتھرپارکر کے شہر مٹھی میں باپ بیٹے کے قتل پر 48 گھنٹے سے جاری دھرنا سات ملزمان کی گرفتاری کے بعد ختم ہو گیا، تاہم مقدمے میں نامزد سابق ٹاؤن چیئرمین نے عبوری ضمانت حاصل کر لی ہے۔تحریر: hammadkhaksar