آزاد کشمیر•04:49 AMوزیر صحت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر کا دورہوزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر کا معائنہ کیا اور افسران کو ہدایت کی کہ طبی سہولیات بہتر بنانے کے لیے شارٹ، مڈ اور لانگ ٹرم پلان تیار کیا جائے۔تحریر: hammadkhaksar