پاکستان•05:51 AMڈریپ: متبادل ادویات کی لائسنسنگ لازمی قرارڈریپ نے 16 نومبر کو جاری کردہ نئے قواعد کے تحت متبادل ادویات اور صحت کی مصنوعات کے لیے آن لائن لائسنسنگ اور رجسٹریشن کا نظام شروع کر دیا ہے، جس سے ان کی تیاری اور فروخت باقاعدہ قانونی نگرانی میں آ گئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•06:31 AMمحتسب کی مداخلت پر 77 فارما کمپنیوں کو 38 کروڑ 70 لاکھ روپے کے واجبات مل گئےوفاقی محتسب کی مداخلت پر 77 دوا ساز کمپنیوں کو کئی برس سے زیر التوا 38 کروڑ 70 لاکھ روپے کے واجبات ادا کر دیے گئے۔تحریر: hammadkhaksar