پاکستان•08:25 AMپنجاب میں ڈرون اڑانے پر پابندی میں مزید 30 دن کی توسیعمحکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کھلی جگہوں پر ڈرون پروازوں پر پابندی میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزید 30 دن کی توسیع کر دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar