پاکستان•07:20 AMای سی سی نے 416,000 ٹن چینی برآمد کی منظوری دے دیاس منظوری کے بعد اس سیزن میں برآمد کے لیے کلیئر کی گئی چینی کی مجموعی مقدار 724,000 ٹن ہو گئی ہے، جبکہ پنجاب میں کرشنگ سیزن تاخیر کا شکار ہے اور گوداموں میں تقریباً 13 لاکھ ٹن اضافی چینی پڑی ہے۔تحریر: hammadkhaksar