پاکستان•02:47 PMپاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا، ڈارنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا، یہ اعلان اسلام آباد میں تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar