پاکستان•08:17 PMانتخابات ترمیمی بل پر سینیٹ کمیٹی کے سوالسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے الیکشن کمیشن اور وزارت قانون سے وفاقی آئینی عدالت کو انتخابی تنازعات منتقل کرنے کی تجویز پر بریفنگ طلب کر لی ہے، جبکہ چیئرمین نے اسے معمولی تبدیلی ماننے سے انکار کر دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar