کاروبار•06:39 PMپاکستان کا بیرونی قرض 10 سال میں تقریباً دوگنا، 135 ارب ڈالر ہوگیاورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا بیرونی قرض 2015 میں 68.67 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2025 میں 135.11 ارب ڈالر ہوگیا ہے، جو تقریباً دوگنا اضافہ ہے۔ چین سب سے بڑا قرض دہندہ ہے۔تحریر: hammadkhaksar