پاکستان•09:42 AMخیبر پختونخوا میں سونے کی غیر قانونی کان کنی بندگورنر نے کہا کہ کارروائی سے بڑے پیمانے پر غیر قانونی نکاسی کا انکشاف ہوا ہے اور ملوث تمام افراد کے خلاف زیرو ٹالرنس برتی جائے گی۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•06:19 AMمیر علی میں 35 دہشت گرد ہلاک، گورنر کنڈی کا خراج تحسینگورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میر علی میں کامیابی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا ثبوت ہے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•12:44 AMگورنر کنڈی: پی ٹی آئی حکومت دہشتگردی کیخلاف سنجیدہ نہیں تھیگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں تھی اور سب جماعتوں کو مل کر کھڑا ہونا ہوگا۔تحریر: hammadkhaksar