پاکستان•10:45 AMصوبوں نے پہلی بار وفاق کو 57.46 ارب روپے کی گرانٹ دیپاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئین کے آرٹیکل 164 کے تحت وفاقی حکومت کو 57.46 ارب روپے کی گرانٹ فراہم کی ہے۔تحریر: hammadkhaksar