آزاد کشمیر•04:42 AMآزاد کشمیر میں اسلحہ رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن 21 نومبر تک بڑھا دی گئیآزاد جموں و کشمیر میں لائسنس یافتہ اسلحہ ہولڈرز کو اب اپنے اسلحہ کی مقامی تھانے میں رجسٹریشن کے لیے 21 نومبر تک کا وقت مل گیا ہے، محکمہ داخلہ نے اصل ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar