پاکستان•06:06 PMپیٹرول 4 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا، 26 نومبر سے نئی قیمتیں26 نومبر سے پیٹرول 314 اور ڈیزل 348 روپے فی لیٹر ہوگا؛ پیٹرول میں مسلسل تیسرا روز کمی، چھوٹی گاڑیوں کو 100 روپے فی لیٹر رعایت جاری رہے گی۔تحریر: hammadkhaksar