پاکستان•02:46 PMفیڈرل اردو یونیورسٹی نے داخلے کی آخری تاریخ 30 نومبر تک بڑھا دیفیڈرل اردو یونیورسٹی نے صبح اور شام کے اوپن میرٹ پروگراموں کے لیے داخلے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2026 تک بڑھا دی ہے، جبکہ کئی پروگراموں کے داخلہ ٹیسٹ 24 نومبر کو ہوں گے۔تحریر: hammadkhaksar