پاکستان•01:23 PMاسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ کا 44 فیصد کام مکملفیض آباد سے گلبرگ تک 8.5 کلومیٹر طویل تین لین دو رویہ سڑک پر کام بیک وقت مختلف حصوں میں جاری ہے، جب کہ انڈر پاس کے تمام 153 پائلز اور سلیب مکمل کر لیے گئے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar